Government of Sindh local government department jobs 2023 Applies Online
Are you looking for a government job in Sindh? If yes, then this is definitely not less than good news. Sindh government has announced a government job. Local government department jobs have been announced. The local government department has published a lot of dates on 22nd July 2023 in the Daily Dawn newspaper.
Job | local government department |
---|---|
Job posted | 22 July 2023 |
Sector | Government |
Education | Bachelor, Master |
Location | Karachi, Sindh |
Organization | local government department |
Job type | Full time |
Last date | 06 August 2023 |
Applicants who have previously applied for the Accountant job are requested to visit the portal immediately and fill in the data so that they can be called for an SMS or email through an interview as soon as possible.
Similarly, those applicants who had applied for the UC Secretary BPS 11 scale job are also requested to fill in their data by 30th July 2023 so that those who qualify may be called for the interview.
https://lgdsindh.gov.pk/board/
Citizens of Karachi, take advantage of this job and don't waste your time. Those who have cleared the IPA test should apply for this job as soon as possible.
If you face any difficulty while applying then you can also contact us
کیا اپ سندھ میں سرکاری نوکری کی تلاش میں ہے اگر ہاں تو یقینا یہ خوشخبری سے کم نہیں ہوگی یہ سندھ حکومت نے اج سرکاری نوکری کا اعلان کیا ہے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ جوبز کا اعلان ہوا ہے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اج بہت تاریخ 22 جولائی 2023 ڈیلی ڈان اخبار میں شایہ کی ہے کراچی کے رہنے والوں کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے وہ خواہشمن حضرات جو بیچلر اور ماسٹر کی ڈگری رکھتے ہیں وہ اس جاب کے لیے اہل ہیں لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے لیے اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 6 اگست 2023 ہے اپ نیچے گئے جو ایڈ کو غور سے پڑھ سکتے ہیں اور ان میں دیے گئے خالی اسامیووں کو دیکھ سکتے ہیں
وہ درخواست گزار جنہوں نے پہلے اکاؤنٹڈ کی جاب کے لیے اپلائی کیا تھا ان سے گزارش ہے کہ فوری طور پر پورٹل پر جا کر ڈیٹا فیل کریں تاکہ ان کو جلد از جلد ایس ایم ایس کے تھرو یا ای میل کے تھرو انٹرویو کے لیے بلایا جا سکے
اسی طرح وہ درخواست گزار جنہوں نے یو سی سیکرٹری بی پی ایس 11 سکیل کی جوب کے لیے اپلائی کیا تھا ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ 30 جولائی 2023 تک اپنا ڈیٹا فل کریں تاکہ ان کو بھی جو اہل ہوں گے انٹرویو کے لیے بلایا جا سکے
https://lgdsindh.gov.pk/board/
کراچی کے برشندے اس جاب سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور اپنا وقت مت ضائع کریں جلد از جلد وہ حضرات جنہوں نے ایسا ائی پی اے ٹیسٹ کلیئر کر لیا ہے وہ ان جوب کے لیے ضرور اپلائی کریں اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اگر اپ کے پاس کلڈ ہیں اور اپ اس جاب کے لیے اہل ہیں تو اج ہی اپلائی کریں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں
اگر اپ کو اپلائی کرتے وقت کسی بھی مشکل کا سامنا ہوتا ہے تو اپ ہم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
0 Comments