کیا اپ ابھی تک بے روزگار ہیں اور نوکری کی تلاش میں ہیں اگر ہاں تو اپ کے لیے سنہری موقع ہے کراچی میں ایک پرائیویٹ کمپنی نے تازہ ترین نوکری کا اعلان کیا ہے انسٹیٹیوٹ اف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی میں نوکریاں کو اعلان کر دیا ہے ۔
Job | IBA |
---|---|
Job posted | 24 July 2023 |
Sector | government |
Education | bachelor, Master |
Location | Karachi, Sindh |
Organization | institute of business administration |
Job type | full time |
Last date | 08 August 2023 |
اسامیوں کا نام
سینئر ایگزیکیٹیو فائنانس✅
ایگزیکیٹیو ڈیپارٹمنٹ آف فائنانس ✅
اگر اپ جاب کے بارے میں ڈیٹیل سے جاننا چاہتے ہیں تو ائی بی اے کی افیشل ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے اپ وہاں پر کلک کر کے جوب کی مکمل ڈسکرپشن دیکھ سکتے ہیں
اپلائی کریں
خواہش مند حضرات جو اس جاب کے لیے خواہش رکھتے ہیں اس ایڈ کے پبلش ہونے کے 15 دن کے اندر اندر ایپلائی کرنا ہوگا
ائی بی اے تمام لوگوں کو برابر کا موقع دیتی ہے کہ کوئی بھی اپلائی کر سکتے ہیں خوا وہ مرد ہو یا خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں معذور افراد بھی اس جوب کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ۔صرف چند لوگوں کو ہی جو اہل ہوں گے انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
یہ جو ب اج با تاریخ 23 جولائی 2023 کو ڈیلی اخبار جنگ میں شائع کی گئی ہے
انسٹیٹیوٹ اف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی میں اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 8 اگست 2023 ہے اگر اپ کو اپلائی کرنے میں کوئی مشکل پیش اتی ہے تو اپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کر سکتے ہیں
0 Comments