Human Resources solution International jobs 2023 HRSI KARACHI

 کیا اپ کراچی میں نوکری ڈھونڈ رہے ہیں اگر ہاں تو اپ کو یہ جان کا خوشی ہوگی کہ ہیومن ریسورسز سالویشن انٹرنیشنل نے نئی نوکریوں کا اعلان کیا ہے یہ ایک سنہری موقع ہے جو خواہش مند حضرات کراچی میں نوکری ڈھونڈ رہے ہیں ہیومن ریسورسز سولیوشن انٹرنیشنل نوکریاں کا اعلان اج با تاریخ 23 جولائی 2023 کو ڈیلی جنگ اخبار میں شائع کی گئی ہے 

Job HRSI
Job posted 23 July 2023
Sector Government
Education Bachelor, Master
Location Karachi, Sindh
Organization Human Resources Solution International
Job type full time
Last date 06 August 2023
جن میں مختلف خالی اسامیاں ہیں ان میں درج ذیل خالی اسامیہ موجود ہیں

 ڈیزائن سپیشلسٹ✅ 

مینیجر کیپیکس پلینک مڈل مینجمنٹ ڈیٹا

 اینالائزڈ مڈل مینجمنٹ

 بزنس پلاننگ

 بزنس ٹرانسفارمیشن 

اینالسٹ 

فائننس 

 یہ تمام اسانیاں اج شائع کی گئی ہیں کراچی کے رہنے والے اسامیے کے لیے اہل ہیں اور اپلائی کر سکتے ہیں اگر ہم ان خالی اسامیوں کی تعلیمی قابلیت کی بات کریں تو کم از کم بیچلر اور ماسٹر والے اپلائی کر سکتے ہیں لیٹسٹ ہیومر ریسورسیز سولیوشن انٹرنیشنل میں اپلائی کرنے کے اخری تاریخ چھ اگست 2023 ہے اپ نیچے دیے گئے جاب کی ایڈ کو مطالعہ کر سکتے ہیں اور ان میں دیے ہوئے چند دلیمی قابلیت اپلائی کرنے کا طریقہ کو پڑھ سکتے ہیں اگر اپ کو اپلائی کرنے میں کوئی مشکل پیش اتی ہے تو اپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

صرف مختصر حضرات کو ہی انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا اپ نیچے دیئے گے لنک سے اپلائی کر سکتے ہیں

Apply Now

Human Resources  solution International jobs 2023


you can check every posts criteria and qualifications check the link below


Post a Comment

0 Comments