Computer operator jobs Spark overseas international company Rawalpindi 2023

Latest Computer operator jobs 2023 

 کیا اپ راولپنڈی میں نوکری کی تلاش میں ہیں اگر ہاں تو اپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ راولپنڈی میں ایک پرائیویٹ ادارے نے چند مخصوص سیٹوں پر واش مند حضرات کو دعوت دی ہے

Job Computer jobs
Job posted 24 July 2023
Sector private 
Education intermediate,bachelor,
Location Rawalpindi
Organization spark overseas international company
Job type full time
Last date 08 August 2023
ساوورسیز انٹرنیشنل کمپنی کو چند اسامیوں پر امیدوار کی ضرورت ہے اج با تاریخ 25 جولائی 2023 راولپنڈی پنجاب پاکستان میں اج اخبار کے ذریعے شائع کی گئی ہے۔

اسامی کا نام

سپارک اوورسیز انٹرنیشنل کمپنی کو کمپیوٹر اپریٹر کی ضرورت ہے۔

وہ خواہش مند حضرات جن کے پاس کمپیوٹر کی سکلز ہیں یا وہ کمپیوٹر میں مہارت رکھتے ہیں یا کمپیوٹر کو بخوبی چلانا ہے کا طریقہ اتا ہے تو وہ اس اسامی کے لیے اہل ہے

تعلیمی قابلیت

وہ امیدوار جو انٹرمیڈیٹ یا بیچلر کی ڈگری کر چکے ہیں اس اسامی کے لیے ترجیح دیے جائیں گے

ضرورت سکلز

ایم ایس افس✅

ورڈ✅

ایکسل✅

رکیورٹمنٹ✅

ویزہ✅

سپارک اوورسیز انٹرنیشنل کمپنی کمپیوٹر جاب میں اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 08   اگست 2023 ہے بقول دیے گئے اخبار میں جوب ایڈ کے مطابق یہ تاریخ ہے

نیچے دیے گئے اشتہار کو غور سے پڑھیں کہ اپ کس طرح سپارک اوورسیز انٹرنیشنل جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں جو ایڈ میں مکمل تفصیل دی گئی ہے اپ اس کو پڑھ سکتے ہیں

فوائد 

جو امیدوار جتنا زیادہ ٹائم دے گا اس کو اتنے زیادہ پیسے ملیں گے

فری ٹرانسپورٹ

فری میڈیکل سپورٹ

رہنے کے لیے رہائش بھی دی جائے گی

Computer operator jobs 2023


Post a Comment

0 Comments