Pakistan Engineering Council Islamabad Job 2023

Latest Engineering Jobs in Islamabad 2023

 کیا اپ اسلام اباد میں نوکری کی تلاش میں ہے کیا سرکاری نوکری کی تلاش میں ہے اگر ہاں تو اپ کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل میں نئی اسامی کا اعلان ہوا ہے وہ امید وار جو انجینئرنگ میں گریجویشن کر چکے ہیں اور اس اسامی کے لیے اہل ہیں اور پاکستان انجینئرنگ کونسل میں نوکری کے حصول کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Job PEC
Job posted 24 July 2023
Sector government
Education bachelor, Master
Location Islamabad
Organization Pakistan engineering council
Job type full time
Last date 07 August 2023

پوسٹ کے لیے پاکستان انجینئرنگ کونسل نے حضرات کو دعوت دے دی ہے کہ اگر وہ نیچے دیے گئے ایڈ کے مطابق عمر تجربہ اور تعلیمی قابلیت کے مطابق پورا اترتے ہیں تو اس اسامی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

خالی اسامی کا نام

ایڈیشنل رجسٹرار/سینیئر ڈائریکٹر ایم ائی ایس

 اسامیوں کی تعداد

اگر ہم اسانیوں کی بات کریں تو اس کے لیے صرف ایک اسامی خالی ہے

تعلیمی قابلیت

تعلیمی قابلیت کی بات کی جائے تو کم از کم بی ایس سی کمپیوٹر انجینئرنگ میں کی گئی ہو یا ایم ایس سی کمپیوٹر انجینئرنگ یا ائی ٹی میں کی گئی ہو

عمر کی حد

زیادہ سے زیادہ 55 سال کے عمر کے افراد تک اس اسامی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

اپلائی کرنے کا طریقہ

وہ خواہشمند حضرات جو اس اسامی کے لیے دلچسپی رکھتے ہیں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی افیشل ویب سائٹ پر جا کر اپلائی کر سکتے ہیں اپلائی کرنے کے لیے لنک نیچے دیا گیا ہے اپ وہاں سے بھی اپلائی کر سکتے ہیں

اپلائی کریں

ضروری ڈاکومنٹس

امیدوار اپنے ایپلیکیشن کے ساتھ چاند مخصوص ڈاکومنٹ بھیجنے ہوں گے جن میں سی این ائی سی یا شناختی کارڈ اپنا تعلیمی رزلٹ کارڈز ایکسپیرینس سرٹیفکیٹ، سی وی

اصول و ضوابط

امیدوار جو پہلے سے کس سرکاری ادارے میں کام کر رہے ہیں اگر وہ اسامی کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ان کے مخصوص چینل کے ذریعے اپلائی کرنا ہوگا

انٹرویو کے دوران امیدوار کو اپنے اوریجنل ڈاکومنٹس کے ساتھ انا ہوگا

صرف چند مخصوص افراد کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا جو اہل ہوں گے

ادارہ امیدوار کو انے جانے کے اخراجات نہیں دے گا

درخواست این او سی کے بغیر منظور نہیں کی جائے گی

درخواست جمع کروانے کے اخری تاریخ 31 جولائی 2023 ہے

اگر اپ مزید معلومات لینا چاہتے ہیں تو اپ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی افیشل ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے

www.pec.org.pk

Post a Comment

0 Comments