کیا اپ اسلام اباد میں سرکاری نوکری کی تلاش میں ہیں اگر ہاں تو اپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی منسٹری اف ہیومن رائٹس نئی جابز کا اعلان کیا ہے منسٹری اف ہیومرائٹس وہ تمام درخواست گزار کو انوائٹ کرتی ہے کہ وہ درج ذیل خالی اسامی پر اپلائی کر سکتے ہیں
| Job | Ministry of human rights |
|---|---|
| Job posted | 22 July 2023 |
| Sector | Government |
| Education | master |
| Location | Islamabad |
| Organization | ministry of human rights |
| Job type | temporary |
| Last date | 06 August 2023 |
خالی اسامی کا نام چیئر پرسن اف کمیشن فار پروٹیکشن اف میڈیا جرنلسٹ وہ تمام افراد جنہوں نے ایم ایس ایڈ ماسٹر کر رکھی ہے اس اسامی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں منسٹری اف ہیومن رائٹس میں اپلائی کرنے کے اخری تاریخ 6 اگست 2023 ہے
وہ تمام افراد جو کہ چیئر پرسن کی اسامی کی کم از کم 20 سال لا جسٹس کے بارے میں علم ہو
نیچے دیے گئے ایڈ کو غور سے پڑھیں کہ کس طرح اپ لیٹسٹ منسٹری اف ہیومن رائٹ جابس میں اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ کو اپلائی کرنے میں کوئی مشکل اتی ہے تو اپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
نیچے دیے گئے جو ایڈورٹائزمنٹ کو ملاحظہ فرما سکتے ہیں کس طرح سے اپلائی کر سکتے ہیں تمام ڈیٹیل اس میں بتائی گئی ہے

0 Comments